11 دسمبر 2011 - 20:30

پشاور ... مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے بعد آج 17 ویں روز بھی نیٹو فورسز کو سپلائی معطل ہے۔

ابنا: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز کے لیے چمن کے راستے فوجی ساز و سامان اور تیل کی فراہمی کا سلسلہ17 ویں روز بھی معطل ہے۔ چمن بارڈر ٹرمینل پر افغانستان جانے والے کنٹینرز اور آئل ٹینکرز کھڑے ہیں۔ شدید سردی میں ڈرائیوروں اور دیگر عملے کو سخت مشکلات پیش آرہی ہیں۔ جبکہ کسٹم حکام بارڈرمیں گاڑیوں کی سختی سے چیکنگ کر رہے ہیں۔  ............

/169